حفظ کی مشق
الجاثية آیت بہ آیت حفظ کریں: اسے پڑھیں، حقیقی تلاوت کے ساتھ سنیں اور دہرائیں، الفاظ کو تھوڑا تھوڑا کر کے چھپائیں، پھر خود کو آزمائیں۔ دہرائی دن 1، 3، 7 اور 14 کو واپس آتی ہے۔
حفظ القرآن
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
45:1نئی
حمٓ١
حٰم
45:2نئی
تَنزِيلُ ٱلْكِتَٰبِ مِنَ ٱللَّهِ ٱلْعَزِيزِ ٱلْحَكِيمِ٢
اس کتاب کا اُتارا جانا خدائے غالب (اور) دانا (کی طرف) سے ہے
45:3نئی
إِنَّ فِى ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ لَـَٔايَٰتٍ لِّلْمُؤْمِنِينَ٣
بےشک آسمانوں اور زمین میں ایمان والوں کے لئے (خدا کی قدرت کی) نشانیاں ہیں
45:4نئی
وَفِى خَلْقِكُمْ وَمَا يَبُثُّ مِن دَآبَّةٍ ءَايَٰتٌ لِّقَوْمٍ يُوقِنُونَ٤
اور تمہاری پیدائش میں بھی۔ اور جانوروں میں بھی جن کو وہ پھیلاتا ہے یقین کرنے والوں کے لئے نشانیاں ہیں
45:5نئی
وَٱخْتِلَٰفِ ٱلَّيْلِ وَٱلنَّهَارِ وَمَآ أَنزَلَ ٱللَّهُ مِنَ ٱلسَّمَآءِ مِن رِّزْقٍ فَأَحْيَا بِهِ ٱلْأَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا وَتَصْرِيفِ ٱلرِّيَٰحِ ءَايَٰتٌ لِّقَوْمٍ يَعْقِلُونَ٥
اور رات اور دن کے آگے پیچھے آنے جانے میں اور وہ جو خدا نے آسمان سے (ذریعہٴ) رزق نازل فرمایا پھر اس سے زمین کو اس کے مرجانے کے بعد زندہ کیا اس میں اور ہواؤں کے بدلنے میں عقل والوں کے لئے نشانیاں ہیں
معنی: Fateh Muhammad Jalandhry
الجاثية میں پیش رفت
دہرائی کا کیلنڈر
آج کچھ باقی نہیں۔ چند نئی آیات یاد کریں۔
دہرائینئی آیات
یاد کرنے کے بعد دن 1، 3، 7 اور 14 کو دہرائی، پھر ہر 30 دن بعد۔
قاری
مشاري العفاسي
EveryAyah.com سے آیت بہ آیت
آپ کے اکاؤنٹ میں محفوظ
آپ جس آلے پر بھی سائن ان کریں، آپ کے نشانات وہاں آپ کے ساتھ رہتے ہیں۔
اسی آلے پر محفوظ
آپ کی پیش رفت اسی براؤزر میں رہتی ہے۔ ہمیں کچھ نہیں بھیجا جاتا۔