المنافقون آیت بہ آیت حفظ کریں: اسے پڑھیں، حقیقی تلاوت کے ساتھ سنیں اور دہرائیں، الفاظ کو تھوڑا تھوڑا کر کے چھپائیں، پھر خود کو آزمائیں۔ دہرائی دن 1، 3، 7 اور 14 کو واپس آتی ہے۔
(اے محمدﷺ) جب منافق لوگ تمہارے پاس آتے ہیں تو (از راہ نفاق) کہتے ہیں کہ ہم اقرار کرتے ہیں کہ آپ بےشک خدا کے پیغمبر ہیں اور خدا جانتا ہے کہ درحقیقت تم اس کے پیغمبر ہو لیکن خدا ظاہر کئے دیتا ہے کہ منافق (دل سے اعتقاد نہ رکھنے کے لحاظ سے) جھوٹے ہیں
اور جب تم ان (کے تناسب اعضا) کو دیکھتے ہو تو ان کے جسم تمہیں (کیا ہی) اچھے معلوم ہوتے ہیں۔ اور جب وہ گفتگو کرتے ہیں تو تم ان کی تقریر کو توجہ سے سنتے ہو (مگر فہم وادراک سے خالی) گویا لکڑیاں ہیں جو دیواروں سے لگائی گئی ہیں۔ (بزدل ایسے کہ) ہر زور کی آواز کو سمجھیں (کہ) ان پر بلا آئی۔ یہ (تمہارے) دشمن ہیں ان سے بےخوف نہ رہنا۔ خدا ان کو ہلاک کرے۔ یہ کہاں بہکے پھرتے ہیں

AllahServants پر کوکیز کے بغیر یہ گنا جاتا ہے کہ لوگ کون سے صفحات کھولتے ہیں۔ کیا ہم سائٹ کو بہتر بنانے کے لیے آپ کے پورے وزٹ کو بھی شمار کر سکتے ہیں (آپ کون سے صفحات کھولتے ہیں، کہاں کلک کرتے ہیں، کہاں تک پڑھتے ہیں)؟ اس میں کوئی چیز آپ کی شناخت ظاہر نہیں کرتی، اور آپ کسی بھی وقت اپنا انتخاب بدل سکتے ہیں۔
مزید جانیں