اپنا شہر مقرر کریں بدھ 4 نومبر 2026 24 جمادى الأولى 1448 هـ 24 جمادی الاول 1448 ہجری
AllahServantsعباد الله
اردو سائن ان سوال پوچھیں
قرآنسنیںاوقاتِ نماززکوٰۃدعائیںسوال و جوابکمیونٹی تمام ٹولز رمضان قبلہ نما ہجری کیلنڈر اللہ کے 99 نام تسبیح کاؤنٹر قرآن کی PDF فائلیں تراجم تعلیمی کتب خانہ قرآنی دعائیں حفظ کی مشق قضا نمازیں اور روزے حج و عمرہ مباحثے تقریبات اور حلقے تعارف اور رابطہ قرآن میں تلاش کریں سوال پوچھیں سائن ان
93 / 114
الضحى
سورۃ الضحى
عبدالله الخلف
حفص عن عاصم · مرتل
چلانے کے لیے تیار · 11 آیات

الضحى

11 آیات · عبدالله الخلف, حفص عن عاصم
0:00ہر 10 آیات پر نشان--:--
mp3
رفتار
ختم ہونے پر
سلیپ ٹائمر
آواز بدلیں · الضحى چلتی رہے گی
سورۃ الضحى · تلاوت کے ساتھ ساتھ پڑھیں
mp3quran.net سے آیات کی ٹائمنگ لوڈ ہو رہی ہے…
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
93:1
وَٱلضُّحَىٰ۝١
آفتاب کی روشنی کی قسم
93:2
وَٱلَّيْلِ إِذَا سَجَىٰ۝٢
اور رات (کی تاریکی) کی جب چھا جائے
93:3
مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلَىٰ۝٣
کہ (اے محمدﷺ) تمہارے پروردگار نے نہ تو تم کو چھوڑا اور نہ (تم سے) ناراض ہوا
93:4
وَلَلْـَٔاخِرَةُ خَيْرٌ لَّكَ مِنَ ٱلْأُولَىٰ۝٤
اور آخرت تمہارے لیے پہلی (حالت یعنی دنیا) سے کہیں بہتر ہے
93:5
وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَىٰٓ۝٥
اور تمہیں پروردگار عنقریب وہ کچھ عطا فرمائے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے
93:6
أَلَمْ يَجِدْكَ يَتِيمًا فَـَٔاوَىٰ۝٦
بھلا اس نے تمہیں یتیم پا کر جگہ نہیں دی؟ (بےشک دی)
93:7
وَوَجَدَكَ ضَآلًّا فَهَدَىٰ۝٧
اور رستے سے ناواقف دیکھا تو رستہ دکھایا
93:8
وَوَجَدَكَ عَآئِلًا فَأَغْنَىٰ۝٨
اور تنگ دست پایا تو غنی کر دیا
93:9
فَأَمَّا ٱلْيَتِيمَ فَلَا تَقْهَرْ۝٩
تو تم بھی یتیم پر ستم نہ کرنا
93:10
وَأَمَّا ٱلسَّآئِلَ فَلَا تَنْهَرْ۝١٠
اور مانگنے والے کو جھڑکی نہ دینا
93:11
وَأَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ۝١١
اور اپنے پروردگار کی نعمتوں کا بیان کرتے رہنا
اردو · Fateh Muhammad Jalandhry · Tanzil.net کی نقل · tanzil.net/trans · غیر تجارتی استعمال
اس کے بعد
اختتام پر رک جائے گی
94
الشرح
8 آیات
الشرح
95
التين
8 آیات
التين
96
العلق
19 آیات
العلق
97
القدر
5 آیات
القدر
98
البينة
8 آیات
البينة
99
الزلزلة
8 آیات
الزلزلة
دوسرے قاریوں کی آواز میں الضحى
عبدالرحمن السديس
سعودی عرب · حفص · مرتل
مشاري العفاسي
کویت · حفص · مرتل
ماهر المعيقلي
سعودی عرب · حفص · مرتل
محمد صديق المنشاوي
مصر · حفص · مرتل
إسلام صبحي
مصر · حفص · مرتل
اس ریکارڈنگ کے بارے میں
قاری
روایت
حفص عن عاصم
انداز
مرتل
فائل
cdn.mp3quran.net/audio/abdullah-khalaf/r1/093.mp3
دورانیہ
لوڈ ہونے پر دکھایا جائے گا
ٹائمنگ
mp3quran.net کی آیات کی ٹائمنگ
آڈیو: mp3quran.net، تلاوت: عبدالله الخلف۔ ان کے سرور سے اسٹریم ہوتی ہے، کبھی نقل نہیں کی جاتی۔
تراجم کے ساتھ الضحى پڑھیں
سائٹ دیکھتے ہوئے تلاوت جاری رہتی ہے: نیچے والا چھوٹا پلیئر ہر صفحے پر آپ کے ساتھ رہتا ہے۔